ا سلا م آ باد 12 جو ن ( ایجنسیز) پا کستا ن میں پچھلے چو بیس گھنٹو ں میں امریکی ڈر و ن حملو ں میں 16 عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے جو کہ قبا ئیلی علا قہ میں کئے گئے۔ پہلے ڈر و ن حملہ میں کم ا ز کم چھ عسکر یت پسند
ہلا ک ہو گئے۔ ایک سیکیو ر یٹی عہد ید ار نے بتا یا کہ شما لی و ز یر ستا ن کے در گا ہ منڈ ی علا قہ میں ا یک کچے مکا ن کے قر یب ٹھہر ی ہو ئی گا ڑی پر چا ر میزا ئل د ا غے گئے ۔ دو سر ا حملہ پہلے ڈر ون حملہ کے چند گھنٹوں کے بعد کیا گیا جسمیں کم از کم چھ عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ۔